لا شریک لہ پروفیسر ہارون الرشید کا حمدیہ مجموعہ’’ لا...
Read More- English
- اردو
Professor Haroon-Ur-Rashid was an Urdu poet, writer, and researcher from Pakistan. he was born on 3rd July 1937 at Ghazipur (U.P) India. He wrote dozens of books of which 37 books have been published so far. He was a proponent of purposeful literature, so his poetry and writings reflect the purpose, the reform of society, and the message of Islam. In the present age of materialism and intellectual decline, Professor Haroon-Ur-Rashid is counted among those personalities who engaged, in spreading the light of knowledge and wisdom, and in the reformation and training of society, free from any sort of personal benefit and fame.
پروفیسر ہارون الرشید پاکستان کے ایک مشہور اردو شاعر، ادیب،نقاد،تذکرہ نگار،مورخ ادب اور محقق تھے۔ وہ 3 جولائی 1937 کو غازی پور (یوپی) انڈیا میں پیدا ہوئے۔ انہوں نے درجنوں کتابیں لکھیں جن میں سے اب تک 37 کتابیں شائع ہو چکی ہیں۔ وہ بامقصد ادب کے داعی تھے اس لیے ان کی شاعری اور تحریریں مقصدیت، اصلاح معاشرہ اور اسلام کے پیغام کی عکاسی کرتی ہیں۔ موجودہ مادیت اور فکری زوال کے دور میں پروفیسر ہارون الرشید کا شمار ان شخصیات میں ہوتا ہے جو علم و حکمت کی روشنی پھیلانے اور معاشرے کی اصلاح و تربیت میں کسی بھی قسم کے ذاتی فائدے اور شہرت سے بے نیاز ہو کر مصروف عمل رہے۔